نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) سپر یم کو ر ٹ نے درخوا ست گذا ر کی ا پیل کو نا منظو ر کر دیا جسمیں کل ہو نے
والے سیو ل سر وس پر یلمنر ی ا متحا ن کو منسو خ کر نے کا مطا لبہ کیا گیا تھا ۔ جسٹس جگد یش سنگھ کھیہر کی بنچ نے درخوا ست گذ ا ر کی ا متحا ن منسو خ کی اپیل کو نا منظو ر کر دیا ۔